پیریمچ انڈیا سے رقم جمع کروانے کے: طریقے ، وقت ، حدود ، تقازے

اب ہندوستان میں موجود تمام مقبول ادائیگی کے طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے تیزی سے اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ہم آپ کو پیسے نکالنے کے لئے ادائیگی کے درجنوں طریقے، کم کمیشن، فوری پروسیسنگ اور پیسے کی باحفاظت ترصیل کی ضمانت دیتے ہیں۔ اس صفحے پر آپ پیریمچ سے رقم نکلوانے کے بارے میں تمام حقائق جان سکتے ہیں۔

پیریمچ سے پیسے نکلوانے کے لیے موجود نظام

پیریمچ ایک درجن سے زائد ادائیگی کے نظام کو سپورٹ کرتا ہے، جن میں ایک ایسا نظام بھی موجود ہے جو بھارتی کھلاڑیوں میں بہت زیادہ مقبولیت رکھتا ہے۔ لیکن ادائیگی کے یہ نظام آپ کو رجسٹریشن کے بعد دستیاب ہوں گے۔

وہ کون سے طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی جیتی ہوئی رقم نکال سکتے ہیں-

  • بینک کارڈ
  • ویب منی»Web Money»
  • سکرل «Skrill»
  • نیٹیلر «Neteller»
  • Sticpay
  • EcoPayz
  • ایکو بینک»EcoBank» وغیرہ

ابتدائی طور پر، کیش آؤٹ سیکشن میں رقم نکالنے کے طریقوں کی ایک محدود فہرست ہوگی۔ کیش آؤٹ پیج پر ادائیگی کی نئی سروس شامل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے اس سروس کے ذریعے رقم جمع کروانی ہوگی۔ آپ کم سے کم رقم جمع کروا سکتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ادائیگی کی سروس مستقل طور پر کیش آؤٹ پیج پر تفویض ہو جائے گی۔

ہمارے مضمون پڑھا کس طرح جاننے کے لئے ایک جمع کرنے کے لئے اور حاصل ایک بونس کا استقبال ہے.

پیریمچ انڈیا سے پیسہ کیسے نکالا جائے

ہماری ویب سائٹ پر فانڈ کی واپسی اور ڈیپازٹ کیشیر سیکشن کے ذریعے کیے جاتے ہیں۔ کیش آؤٹ کی درخواست دینے کے لیے ، براہ کرم نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں:

لاگ ان کریں

ہماری ویب سائٹ، پیریماچ’ ایپ ، یا پی سی کلائنٹ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

کس طرح حاصل کرنے کے لئے شروع کر دیا پر Parimatch بیٹنگ

کیش آؤٹ سیکشن کھولیں

اپنے بیلنس پر کلک کریں اور اگلی ونڈو میں «Withdrawal» کو منتخب کریں۔

ادائیگی کے نظام کا انتخاب کریں۔

موجود فہرست میں سے، ادائیگی کے اپنے پسندیدہ نظام کیا انتخاب کریں۔

تفصیلات فراہم کریں

رقم نکالنے کیلئے ضروری تفصیلات فراہم کریں کریں اور اپنی کیش آؤٹ کی درخواست کو مکمل کریں۔ اگر ضروری ہو تو، آپ کو ادائیگی کے نظام کی ویب سائٹ پر اپنی درخواست کی تصدیق کرنا ہوگی۔

پیریمچ سے رقم نکلوانے کے لیے درکار وقت، حدود اور کمیشن

پیریمچ انڈیا کے لیے رقم نکالنے کا وقت، درخواست کی گئی رقم اور استعمال شدہ ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔ اور کمیشن کے لیے بھی ایسا ہی ہے کیونکہ ہم  ادائیگیوں کے لیے کوئی کمیشن نہیں دیتے لیکن کمیشن استعمال شدہ ادائیگی کے نظام کی طرف سے کمیشن مقرر کیا جا سکتا ہے:

نظاموقتکمیشن
بینک کارڈ12 گھنٹے – 3 دن1.7 فیصد
ویب منی15 منٹ – 12 گھنٹے0 فیصد
سکرل15 منٹ – 12 گھنٹے0 فیصد
نیٹیلر15 منٹ – 12 گھنٹے0 فیصد
Sticpay12 گھنٹے – 3 دن0 فیصد
EcoPayz12 گھنٹے – 3 دن0 فیصد
ایکو بینک12ل گھنٹے – 3 دن0 فیصد

کی کم از کم رقم Parimatch واپسی کے برابر ہے کے لئے کم از کم ڈپازٹ اور 300 بھارتی روپے.

پیریمچ انڈیا سے پیسے نکلوانے کی خصوصیات

صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے اور ان کی رقم کی حفاظت عزت کو یقینی بنانے کے لئے ہم اکاؤنٹ سے رقم نکالتے وقت کی اصولوں لو آلو کو مد نظر رکھتے ہیں:

  • آپ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے بعد ہی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کو اپنے ای میل اور فون نمبر کی تصدیق ہو گی اور اپنے دستاویزات کی تصویریں ہمیں بیچنا ہونگی تاکہ ہم آپ کے اکاؤنٹ کی تصدیق کر سکیں۔
  • کیش آؤٹ صرف آپ کے نام پر رجسٹرڈ ادائیگی کی سروس کے لیے ممکن ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک اپنا بینک کہا کیا یا آن لائن ادائیگی اکاؤنٹ نہیں بنایا تو آپ ایسے نہیں نکال سکیں گے۔ 
  • صرف وہی ادائیگی کے نظام واپسی کے لیے دستیاب ہیں ، جو آپ نے پہلے رقم جمع کرنے کے لیے استعمال کیے تھے۔ ڈپازٹ کرنے کے بعد، سروس واپسی کے صفحے پر شامل کر دی جائے گی۔
  • ہماری ویب سائٹ پر رقم نکلوانے کی کوی حد نہیں ہے لیکن آپ ایک وقت میں رقم نکلوانے کی صرف ایک درخواست دے سکتے ہیں۔

پیریمچ انڈیا کسی بھی وقت رقم نکلوانے پر موجود شرائط اور حدود کو تبدیل کر سکتا ہے۔ جب ہم ایسی کوئی بھی تبدیل کریں گے تو آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے عمومی سوالات

ذیل میں ہم کھلاڑیوں کے چند عام سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی مطلوبہ معلومات یہاں نہیں ملتی تو برائے کرم ہماری کسٹمر سروس سے روابطہ کیجئے۔

کیا میں Android اور iOS ایپس کے ذریعے پیسے نکال سکتا ہوں؟

جی ہاں، پیریمچ موبائل ایپ میں کیش آؤٹ کی مکمل سہولت موجود ہے۔

کیا میں بھارتی روپے نکال سکتا ہوں؟

اگر آپ نے اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کرتے ہوئے بھارتی روپے کو بطور اکاؤنٹ کرنسی منتخب کیا ہے تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔

پیسے نکالنے میں اتنا وقت کیوں لگتا ہے؟

ہماری ویب سائٹ پر زیادہ درخواستوں کی موجودگی یا ادائیگی کے نظام میں خرابی کی وجہ سے سے رقم کی ترسیل میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

Updated:

Post author